ایلون مسک کا فٹبال ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں مراکش کی جیت پر خوشی کا اظہار

نیویارک (آن لائن) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کے خلاف مراکش کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مراکش کی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں فتح حاصل کرنے پر مزید پڑھیں

رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑنے کی کوئی دھمکی نہیں دی، پرتگال فٹبال فیڈریشن

دوحہ (آن لائن)پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ کا ایک میچ نہ کھلانے کا فیصلہ کئی دنوں بعد اب بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے ایک اخبار نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، امریکا اور ویلز کا میچ ایک ایک گول سے برابر

دوحہ (آن لائن)قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 میں امریکا اور ویلز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔امریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے 36ویں منٹ میں گول کیا جبکہ ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل مزید پڑھیں

فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی پاکستانی قیمت 4 ارب44 کروڑ روپے

دوحا(آن لائن)دنیا کی 32 ٹیموں کے درمیان فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کی ٹرافی جیتنے کے لیے جنگ کا آغاز ہوگیا ہے،32 ممالک کے کھلاڑی دنیائے کھیل کے اس سب سے بڑے انعام کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں گے۔1930 سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل چینی کمپنی کے تعمیر کردہ جدید ترین اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

بیجنگ (آن لائن) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے لیے مرکزی اسٹیڈیم قطر کے ساحلی شہر لوسیل میں واقع ہے، اس اسٹیڈیم کو چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن (سی آر سی سی) نے تعمیر کیا ہے۔چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کے بنے فٹبال کا استعمال ہوگا

لاہور (آن لائن) 20 نومبر سے قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میڈ ان پاکستان فٹ بال گیندیں استعمال ہوں گی۔بین الاقوامی ایونٹ کی آفیشل گیند الریحلہ میڈ این سیالکوٹ ہے، سیالکوٹ ایک ایسا شہر ہے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو فٹبالر لیونل میسی کے معترف، جادوگر کھلاڑی قرار دیا

لاہور (آن لائن) پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے میدان میں طویل عرصے تک اپنے حریف رہنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے حوالے سے پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے۔ فٹبال کی مزید پڑھیں