کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز اور دیگر کھلاڑیوں کی فلمی انداز میں انٹری

کراچی(آن لائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ معین خان نے فلمی انداز میں انٹری کرکے لوگوں کی توجہ سمیٹ لی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور کوچ سمیت دیگر کھلاڑیوں کی اسپانسر شپ معاہدے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں اچھے کھلاڑیوں پر نظر ہوگی جو پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکیں: بابراعظم

کراچی (آن لائن) پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اچھے کھلاڑیوں پر نظر ہوگی جو آگے چل کر پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بن سکیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

اگلے سال پی ایس ایل کو پشاور اور کوئٹہ لیکر جائیں گے: نجم سیٹھی

ملتان (آن لائن)ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور آتش بازی مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا

رباط (آن لائن)اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا، فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

حسن علی نے کپتان بابر اعظم سے شادی کرنے کی درخواست کردی

کراچی (آن لائن)فاسٹ باولر حسن علی نے کپتان بابر اعظم سے شادی کرنے کی درخواست کردی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران اسلام آبادیونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی نے کہا کہ شاداب خان کو ویسے تو بہت سے تحفے مل گئے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نیولینڈز میں پریکٹس سیشن منسوخ

ویلنگٹن (آن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا آج صبح نیولینڈز میں پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل صبح ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان ٹیم ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

کامران اکمل کے سلیکشن کمیٹی کا عہدہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور (آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سخت شرائط پر مبنی معاہدے کی وجہ سے سلیکشن معاملات سے دستبردار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے چند روز پہلے ایک ٹی وی مزید پڑھیں

وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں، نجم سیٹھی کی تنقید

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں، مشتاق احمد

ملتان (آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنا نیچرل گیم کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد نے مزید پڑھیں