پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نیولینڈز میں پریکٹس سیشن منسوخ

ویلنگٹن (آن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا آج صبح نیولینڈز میں پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل صبح ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کے خلاف 15 فروری کو نیولینڈز میں کھیلے گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے کھیلا جائے گا۔