پی سی بی نے تلاش کے لیے سر اشتہار دے دیا، وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال مزید پڑھیں

زہر دئیے جانے کے بعد بگڑی صحت بحال، عمران نذیر نے دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی

لاہور (آن لائن) عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ میں نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے، لیونل میسی

ریاض (آن لائن) ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ سے متعلق نہیں سوچ رہے، جب انہیں محسوس ہوا کہ اب کارکردگی دکھانے کے قابل نہیں تو فیصلہ کرنے میں دیر نہیں کرو ں گا۔العربیہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پی ایس ایل میں ادائیگیوں میں تاخیر کے فیکا کے دعوے کی تردید کردی

لاہور (آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کے ایسوسی ایشن کے دعوے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کو خط لکھا۔ پی سی بی نے کرکٹ کی عالمی کھلاڑیوں کی یونین مزید پڑھیں

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے بابراعظم کا نام بھیج دیا، حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کرینگے

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیں۔ ذرائع کے مطابق کپتان کے حوالے سے ذمہ داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو دی تھی۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے سوال پر شاہد آفریدی کا دلچسپ جواب

لاہور(آن لائن) سابق کپتان شاہد آفریدی نے آل راونڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد اپنی واپسی سے متعلق دلچسپ جواب دیدیا۔ کراچی میں گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریزکی انعقاد کا جائزہ لینے کیلئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا پی سی بی حکام کے ہمراہ کا اقبال سٹیڈیم فیصل آباد کا دورہ

مکو آنہ (آن لائن) پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے انعقاد کا جائزہ لینے کیلئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی سی بی حکام کے ہمراہ کا اقبال سٹیڈیم فیصل کا دورہ کرکے سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں