شہروز کاشف نانگاپربت سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

اسلام آباد(آن لائن)شہروزکاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکر لی ہے۔20 سالہ شہروز نے 8000 میٹر سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے، شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کا خیرسگالی سفیر بننے کے موقع پر اعزازی ڈی ایس پی رینک کے بیجز سجائے گئے

پشاور(آن لائن)ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور میں ایک سادہ مگر پْر وقار تقریب منعقد ہوئی جسمیں مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کا خیرسگالی سفیر بننے کے موقع پر اعزازی ڈی ایس پی رینک مزید پڑھیں

کیا رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے والے ہیں؟

لندن (آن لائن)پرتگال سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے رواں سال مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اس کیلئے وہ کسی اچھی پیشکش کی تلاش میں ہیں، 37 سال رونالڈو نے گزشتہ سال جووینٹس مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث غیر نتیجہ

ونڈسور پاک(آن لائن)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان ونڈسور پارک میں ہونے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز رہا، موسلادھار بارش کی وجہ سے پہلے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی تاہم جب مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 جولائی سے شروع ہو گا

گال(آن لائن)سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 سے 12 جولائی تک گال میں کھیلاجائے گا، مہمان ٹیم آسٹریلیا کو سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل ہے، گال میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار، کرکٹ میچ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائرنگ کرینگے

لندن(آن لائن)کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار میاں بیوی ایک ساتھ میچ میں امپائرنگ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمان میاں بیوی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ایک ہی میچ میں امپائرنگ کریں گے۔ امپائر نعیم مزید پڑھیں

پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا،مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرز شامل

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2022-23 کیلئے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے کنٹریکٹ میں آٹھ کرکٹرز کو ترقی جبکہ تین، طوبیٰ، مزید پڑھیں