جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی سے مورال بلند ہوا، افتخار احمد

سڈنی (آن لائن)پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے کہا ہے کہ دعا کریں گے کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی سے مورال بلند ہوا۔سڈنی میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی مزید پڑھیں

آئرش کھلاڑیوں کیلئے دورہ پاکستان پر سیکھنے کا موقع ہے، لاوراڈیلینی

لاہور (آن لائن)آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ کے منتظر ہیں، کھلاڑیوں کے پاس یہاں سیکھنے کا موقع ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاورا ڈیلینی نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

امید ہے کہ شائقین ویمن کرکٹ دیکھنے آئیں گے، کائنات امتیاز

لاہور(آن لائن)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے درخواست کی ہیکہ آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں زیادہ سے زیادہ شائقین قذافی اسٹیڈیم کا رخ کریں۔کائنات امتیاز نینجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے ایک نجی بینک کے ساتھ کیمپس کے معاہدے کی تقریب کے بعد نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر کی جانب سے بابر کو خود غرض کہنے پر وسیم اکرم اور آفریدی کا تبصرہ

لاہور (آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خود غرض کپتان قرار دیا جس پر وسیم اکرم نے اسے سابق کرکٹر کی ذاتی رائے قرار دیا جب کہ شاہد آفریدی نے ہلکا پھلکا مزید پڑھیں

ان فٹ فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان

سڈنی (آن لائن)قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔سڈنی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

میلبرن(آن لائن)آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، نیدرلینڈز کامیابی اور زمبابوے شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کیلئے استقبالیہ

سڈنی (آن لائن)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے اولمپک پارک میں پاکستان اور جنوبی افریقی کرکٹ ٹیموں کے لیے استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔نیو ساتھ ویلز حکومت کی جانب سے سڈنی اولمپک پارک میں پاکستان اور جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کیلئے مزید پڑھیں