لاہور (آن لائن) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے انعقاد کے موقع پر شہر ویران ہوگیا۔ لاہور کے شہری پاکستان اور نیوزی کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کو دیکھنے کے لئے گھروں میں مقید ہوگئے جبکہ شہر کی سڑکیں ویرانی کا منظر پیش کرتی رہیں۔ ان سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی۔
Load/Hide Comments



