ایشیا کپ کا بڑے معر کہ، بھارت کپتانوں کی مسکراہٹ بھری ملاقات

ایشیا کپ 2022 میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین آج(اتوار کو ) ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل دونوں کپتانوں کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات اور مسکراہٹوں کے مزید پڑھیں

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

یہ وقت ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مددکرنیکا ہے، بابر اعظم

دبئی (آ ن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کردی۔ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی انجری کے شکار شاہین سے ملاقات، ویڈیو وائرل

دبئی(آن لائن)ایشیاکپ کے آغاز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے ملاقات کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ اکیڈمی میں بھارتی ٹیم پریکٹس کیلئے گراؤنڈ مزید پڑھیں

شاہین کے بغیر بھی ہمارے بولرز میچز جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ثقلین مشتاق

دبئی (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اور انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کے بغیر بھی ہمارا پیس اٹیک بہترین مزید پڑھیں

مکمل آرام نہ کرنے کی وجہ سے شاہین آفریدی کے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو مکمل آرام نہ کرنے کی وجہ سے گھٹنے کی انجری سے جلد نجات پانے کے بجائے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی۔شاہین آفریدی سر ی لنکا کے خلاف مزید پڑھیں

شدید گرم موسم اور حبس کے باوجود تمام لڑکے ایشیا کپ میں بہترین پرفام کرنے کیلئے پرجوش ہیں، محمد یوسف

لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ اور سابق ورلڈ کلاس بیٹر محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے ان کی کامیابی کی وجہ بتائی ہے۔دبئی کے سخت گرم موسم میں قومی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل لیگ کی ٹیموں کا اعلان، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی لیگ میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل مزید پڑھیں