شہباز شریف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا پاکستان کے سری نکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

سہ فریقی ٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

ڈبلن (آن لائن)آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا مزید پڑھیں

پاکستان ون ڈے کی تازہ عالمی درجہ بندی میں چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے۔انگلینڈ مزید پڑھیں

آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہور (آن لائن) آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ ڈیمیئن ہوف نے اسٹیڈیم کی پچز اور گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لیا۔آسٹریلوی ماہر نے گراؤنڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

گال(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم نے جاویدمیاں دادکاریکارڈتوڑدیاوہ پاکستان کی جانب سے تیزترین 10ہزاررنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔تمام فارمیٹس مزید پڑھیں

وکرانت گْپتاکی لائیو شو میں بابراعظم کی تعریف

نئی دہلی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ٹوئٹ پر وکرانت گْپتا نے لائیو شو میں پاکستانی کپتان کوشاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ بابر اعظم کی بھارت کے آؤٹ آف فارم کرکٹر ویرات کوہلی کی ہمت باندھنے مزید پڑھیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ پر پہنچ گئی

بیلفاسٹ (آئن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز دورہ آئرلینڈ پر روانہ ہوئی تھی آج آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ پہنچ گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کے بعد برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کریگی مزید پڑھیں

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی،وقار یونس

لاہور (آن لائن)سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے سے اس لئے منع کیا میری بولنگ متاثر نہ ہو،شاہین آفریدی

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد آفری نے لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے سے اس لئے منع کیا میری بولنگ متاثر نہ ہو،بطور کپتان جب کسی بولر کو مار پڑتی تھی مزید پڑھیں