محمد حفیظ کا پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر محمد حفیظ مزید پڑھیں

زندگی اس وقت تک نہیں چمکے گی جب تک آپ خود نہ چاہئیں، ثانیہ مرزا

نئی دہلی (آن لائن)سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرز ا نے کہاہے کہ زندگی اس وقت تک نہیں چمکے گی جب تک آپ خودنہ چاہئیں۔سوشل میڈیا پر تصاویرکے ساتھ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ نے بابر اعظم کی بیٹنگ پوزیشن کا انکشاف کر دیا

لاہور(آن لائن) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے 17 فروری سے لاہور میں شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن نو کے لیے بابر اعظم کی بیٹنگ پوزیشن کا انکشاف کیا۔ محمد اکرم نے مزید پڑھیں

اعظم خان کو موقع کیوں نہیں دیا؟ سلمان بٹ نے تنقید کے نشتر چلادیئے

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نام لیے بغیر ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سمیت مینجمنٹ پر اعظم خان کو موقع نہ دینے پر سوال اٹھادیا۔سلمان بٹ نے اعظم خان کے بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محمد عامر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سود مند ثابت ہوں گے: سرفراز

اہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ گزشتہ 2 سال میں عامر نے جہاں بھی کرکٹ کھیلی وہ ٹیم ٹاپ کر رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بی پی ایل 2024، عامر جمال نے پہلی مرتب ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 شکار کرلیے

ڈھاکا(آن لائن) کومیلا وکٹورینز کے عامر جمال نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2024 کے جاری ٹورنامنٹ کے دوران کھلنا ٹائیگرز کے خلاف مقابلے میں تباہی مچا دی۔ میچ کا آغاز کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

چار سالوں میں ایک بھی مکمل سیریز کھیلنے کا موقع نہ ملنے پر مایوسی ہوئی، اعظم خان

دبئی(آن لائن)پاکستان کے نوجوان کرکٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ چار سالوں میں ایک بھی مکمل انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کا موقع نہیں ملاجس پر مایوسی ہوئی، یا تو پوری سیریز کھلائیں یا مجھے مکمل طور پر باہر کردیں۔ یو مزید پڑھیں

بابر اعظم کے ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کپتان بننے کا امکان

لاہور(آن لائن) پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم مبینہ طور پر ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کپتان بننے کے لیے تیار ہیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین محسن مزید پڑھیں

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل مزید پڑھیں