انٹر نیشنل کرکٹ میں ہر بار خود کو تبدیل کرنا ہوتا ہے: گیری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ میں ہر بار خود کو تبدیل کرنا ہوتا ہے، تمام کھلاڑی تجربہ کار ہیں، انہیں اندازہ ہے کیسے پرفارم کرنا ہے۔ نیویارک میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا خراب کارکردگی پر قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف بدترین کارکردگی پر سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا۔ بھارت کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر برہم وسیم اکرم نے سٹار مزید پڑھیں

سپین کے کارلوس الکاریز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سپین کے کارلوس الکاریز نے پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ الکاریز نے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو کو پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی۔ الکاریز کی جیت کا سکور چھ تین، دو چھ، پانچ مزید پڑھیں

امریکن فیملی انشورنس گالف ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز

پروفیشنل گالف ٹور کے زیر اہتمام امریکن فیملی انشورنس گالف ٹورنامنٹ 7 جون سے امریکا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں،یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی مزید پڑھیں

ایشین والی بال کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا مزید پڑھیں