پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو 2 ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: امریکی سفیر کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم اور بابر اعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ورلڈکپ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے مزید پڑھیں

بہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم کیلئے وقت اور زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت ہے: ہیڈ کوچ

پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا ہے میں بہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، ہمیں وقت کے ساتھ تربیت کیلئے زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

پاک آسٹریلیا والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 24-26، 20-25، 20-25پوائنٹس سے شکست دی، پاکستان نے پہلے مزید پڑھیں

فرنچ اوپن : کارلوس الکاراز،جینک سنر،آندرے روبلوف اورسٹیفانوس تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار کارلوس الکاراز، اٹلی کے ٹینس کھلاڑی جینک سنر، روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف اور یونانی ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس میں مردوں کے مزید پڑھیں