آسٹریلیا سے سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان بورڈر، گواسکر ٹرافی 22 نومبر سے شروع ہوگی۔ بھارت کے 18 رکنی مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: ٹکٹوں کا اعلان، پہلے روز پریمیئر انکلوژرز میں داخلہ مفت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا گیا، ٹیسٹ کے پہلے روز پریمیئر انکلوژرز میں داخلہ مفت ہو گا۔ دوسرے روز پریمیئر انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے، مزید پڑھیں

انگلینڈ کا راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ انگلش ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ انگلینڈ نے 3 اسپیشلسٹ اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریحان احمد، جیک مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کامران غلام ڈیبیو کریں گے۔ صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، مزید پڑھیں