انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی چیمپئنز کپ سے دستبرد ہوگئے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق خرم شہزاد کی جگہ نعمان علی کو مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالتِ زار کا پردہ چاک کر دیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے وینیو کانپور اسٹیڈیم کی حالتِ زار پر سوالات اٹھنے لگے، دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ میں بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں: کپتان فاطمہ ثناء

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں، ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا کی طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات، ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کے بعد پہلی بار کھلاڑی کی اپنے بیٹے اگستیا سے ملاقات ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کھلاڑی اور ان مزید پڑھیں

روہت شرما و ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنیوالے بنگلا دیشی بولر حسن محمود کون ہیں؟

بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں نوجوان فاسٹ بولر حسن محمود توجہ کا مرکز بنے رہے۔ چنئی میں گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نوجوان بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے بھارتی بیٹرز کو مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل: مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ کھیلنے والے ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا، جو 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی نگرانی میں صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمیشن 2 روز بعد کرے گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے پی ایف ایف مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے مزید پڑھیں