اداکارہ ثناء17،18جون کو برطانیہ کے نمائشی شو میں پرفارم کریں گی

لاہور (آن لائن) لالی ووڈ اداکارہ ثناء17اور18جون کو برطانیہ میں ہونے والے ایک نمائشی شو میں پرفارم کریں گی۔ اداکارہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 17اور18جون کو مقامی ہوٹل میں نمائشی مزید پڑھیں

فلم ”123واں“ میں پرستاروں کو کردار اور لک دونوں ہی پسند آئیں گے:مہوش حیات

لاہور (آن لائن) نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ عید کے بعد ایک بڑ اسرپرائز دوں گی،فلم ”123واں“ میں پرستاروں کو کردار اور لک دونوں ہی پسند آئیں گے۔ اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خوشی میں فلم اوم شانتی اوم کا لیے ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا، جاوید شیخ

کراچی (آن لائن) پاکستان کے لیجنڈری اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کا والد بننے کے لیے ایک روپیہمعاوضہ لیا تھا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی فلموں میں مزید پڑھیں

سلمان خان نے ائرپورٹ پر سیکیورٹی کی پرواہ کئے بغیر مداح کو گلے لگا لیا

ممبئی (آن لائن) قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ہر ٹائم سیکیورٹی حصار میں رہنے والے بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے ائرپورٹ پر سیکیورٹی کی پرواہ کئے بغیر اپنے فین کو گلے لگا لیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین مزید پڑھیں

فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم”فاسٹ ایکس آج (جمعہ) ریلیز ہوگی

نیویارک (آن لائن) ہالی ووڈ کی مشہور فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم”فاسٹ ایکس“آج(جمعہ) کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ ایکس میں فاسٹ اینڈ فیوریس کے آنجہانی اسٹار پال واکر کی بیٹی میڈو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ڈرامہ نویس، مزاح نگار, دانشور، شعیب ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے استاد، ڈرامہ نویس، مزاح نگار, دانشور، شاعر اور فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے منیزہ ہاشمی, سلیمہ ہاشمی اور دیگر اہل مزید پڑھیں

میرٹ پر یقین رکھتا ہوں، کبھی بچوں کو ریفر نہیں کروں گا، فیصل قریشی

لاہور(آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ورسٹائل اداکار فیصل قریشی نے اسکرین پر اپنی بڑی بیٹی حنیش قریشی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی دنیا میں مصروف ہے، کام کر رہی ہے، پہلے اس نے مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے تحریری معافی مانگیں، شان شاہد

لاہور(آ ن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے تحریری معافی نامے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں سینئر اداکارنے لکھا کہ بحیثیت پاکستانی، حکومت پاکستان کے توسط سے بھارتی مزید پڑھیں