جان کو خطرہ، سلمان خان کے اہل خانہ کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے بعد اب ان کی فیملی کے تمام افراد کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔2022میں سلمان خان کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے مزید پڑھیں

ہر جگہ مافیا نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں، لوگوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے میرا

لاہور(آن لائن) نامور اداکار میرا نے کہا ہے کہ یہاں ہر جگہ مافیا نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں، لوگوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، خدارا غریب عوام کا سوچا جائے اوران پر زندگی تنگ نہ مزید پڑھیں

فلموں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بہت ضروری ہے، شان

لاہور (آن لائن) فلمسٹار اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور منفردکہانی پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے نیا سنگ میل ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں شان نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ہم بین الاقوامی سطح مزید پڑھیں

بلاول بھٹو بہترین وزیر اعظم ثابت ہو سکتے ہیں،فلمسٹار میرا

لاہور(آن لائن) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول مزید پڑھیں

صاحب ثروت لوگ اپنے اردگرد نظر رکھیں اور مستحق لوگوں کی مدد کریں،اداکارہ ریشم

لاہور(آن لائن)نامور اداکارہ ریشم ر نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا اور جب تک زندگی ہے شوبز سے وابستہ رہوں گی، اردو،پنجابی فلموں کے فروغ کیلئے کارپوریٹ سیکٹر کو بھی سرمایہ کاری کرنی چاہیے، وسائل نہ رکھنے مزید پڑھیں

معروف شاعر امجد اسلام امجد کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

لاہور(آن لائن)معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ و کالم نگار امجداسلام امجد کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1964 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم ای(اردو)پاس کیا اور درس مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پر ہندو انتہا پسند تلملا گئے

لاہور (آن لائن) بالی ووڈ میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی واپسی کی خبروں پر ہندو انتہا پسند تلملا گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند رہنما راج ٹھاکرے کی ہدایت پر مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے بالی مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان نے شراب کی بوتل کو دم والا پانی بنادیا، رابی پیرزادہ

لاہور(آن لائن) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و قوال راحت فتح علی خان کی حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔27 جنوری کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں