اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا

اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک مزید پڑھیں

ہمسفر کو امیر ہونا چاہیے، غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی: ملائیکہ ریاض

پاکستانی فلم، ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی، اُن کا ہمسفر اُن کے جتنا ہی امیر ہونا چاہیے۔ شارٹ فلم ’یاریاں‘ میں اداکار مزید پڑھیں

سونیا حسین اور وہاج علی کی جوڑی نے تہلکہ مچادیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اور ہردلعزیز اداکار وہاج علی کی رومانوی انداز میں فلمائی گئی فیشن ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ فیشن کے متوالوں کو اپنے دلکش ملبوسات کے علاوہ شوبز ستاروں کے ساتھ دل موہ لینے والے مزید پڑھیں

معروف اداکار، دانشور اور پروفیسر شعیب ہاشمی کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

معروف اداکار، دانشور، ڈرامہ نگار اور پروفیسر شعیب ہاشمی کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔ 1935ء میں پیدا ہونے والے شعیب ہاشمی نامور شاعر فیض احمد فیض کے داماد تھے، انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے اکنامکس میں مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور سکرین پر واپسی کیلئے تیار

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بیٹی کی پیدائش پر سکرین پر واپسی کی تیاری کر لی۔ گزشتہ دنوں زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر مزید پڑھیں

عامر لیاقت ویڈیوز لیک کیس: دانیہ شاہ اور یوٹیوبر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں سابقہ تیسری اہلیہ دانیہ شاہ اور نجی چینل کے میزبان و یوٹیوبر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں