وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل نو کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل نو کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر تجارت اور وزیر اطلاعات کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں جبکہ کابینہ کمیٹی مزید پڑھیں

اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کے دوران درج مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کے دوران تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد مزید پڑھیں

سکھر : جیکب آباد سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اتر گیا

جیکب آباد سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اترنے پر بوگی میں سوار مسافروں نے خوف کے باعث چھلانگ لگا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق چھلانگ لگانے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ڈی ایس مزید پڑھیں

ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ مزید پڑھیں

9 مئی: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف درخواست 22 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

پاورسیکٹر کے مسائل کسی بھی دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے: مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ پاور سیکٹر کے مسائل کسی بھی دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے، یہ پاکستان کی بقا، سلامتی اور سکیورٹی کا مسئلہ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان رہنما مصطفیٰ مزید پڑھیں

دورانِ عدت نکاح کیس میں اپیلیں: خاور مانیکا کے وکیل کی عدت پر علماء سے رائے لینے کی استدعا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کا آغاز ہوا تو خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل مزید پڑھیں

جسٹس طارق جہانگیری کو اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری کو اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ درخواست گزار میاں داؤد ایڈووکیٹ ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ چیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار مزید پڑھیں