عمران خان کی آڈیو لیکنے امریکی سازش کا بیانیہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کی پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے گفتگو کی تازہ آڈیو لیک نے امریکی سازش سے رجیم چینج(سائفر)کے بیانیہ کا بھانڈہ پھوڑ دیاہے۔تفصیل کے مطابق ملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشاں ہونے کا مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر

اسلام آباد (آن لائن) اسحاق ڈار نے آمدن سے زائد اثاث جات ریفرنس میں خود کو پانچ سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے،اسحٰق ڈار وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ، مریم نے فیور نہیں مانگی وزیراعظم کا کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس بہت سیریس معاملہ ہے، اس طرح کا سیکیورٹی لیپس بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، ایسے ماحول میں وزیراعظم ہاؤس میں آنے والے باتیں کرتے ہوئے سو بار مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف کی عالمِ اسلام اور پوری دنیا کو ربیع الاول کی آمد کی مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمِ اسلام اور پوری دنیا کو رحمتوں کے مہینے ربیع الاول کی آمد مبارک ہو۔اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا خاتم النبیین حضرت محمدؐ کی ولادت پوری انسانیت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کیساتھ برطانیہ میں واقعے پر کارروائی نہیں کریں گے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعات پر کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

میں مانگنے جاتا ہوں تو عمران پیسے بانٹنے جاتے تھے. شہباز شریف

اسلام آباد( آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر میں دنیا بھر میں مانگنے جاتا ہوں تو عمران خان کیا پیسے بانٹنے جاتے تھے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آن لائن کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی صدیق مزید پڑھیں

وزیراعظم نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ کو) دوبارہ طلب کر لیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس سے منگل کو طے شدہ اجلاس موخر کر دیا گیا تھا۔نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج شام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا

اسلام آباد(آن لائن)نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا اس موقع پر اپوزیشن نے چور چور کے نعرے لگائے اور احتجاج کیا۔تفصیل کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا۔ اسحاق ڈار اجلاس میں مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں