بروقت بجلی سپلائی کی بحالی میں ناکامی پر این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد،نیپرا

اسلام آباد (آن لائن)نیپرا اتھارٹی نے جامشورو گرڈ سٹیشن ٹرپنگ کے دوران بروقت بجلی سپلائی کی بحالی میں ناکامی پر این ٹی ڈی سی پر 1 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے کہا ہے کہ قرض پروگرام بحال کرنے کے لیے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے۔ غیر مزید پڑھیں

ہم نے بدترین فاشزم کا مقابلہ کرنا ہے، فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی،فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں عروج پر ہیں، جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا پورا پاکستان تیار ہوجائے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہئیے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے ساتھ ساتھ ریاستی سیکیورٹی کیلئے عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہئیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

ہ سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کی امانت ہے،مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک تو جعلسازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نہ جا ؤں، اسی لیے سائفر ہی غائب کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سائفر لیکس تحقیقات میں عمران خان،اسد عمر،شاہ محمود قریشی اور اعظم کو خان کل منگل کو طلبی کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے سائفرکی آڈیو لیکس کے معاملے پر تمام ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا،ایف آئی کی اعلیٰ سطح کمیٹی میں عمران خان،اسد عمر،شاہ محمود قریشی اور اعظم خان کو کل(منگل)کو طلب کئے جانے مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے بیان حلفی میں بھی عدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی

اسلام آباد (آن لائن) خاتون جج کیخلاف توہین آمیز الفاظ پر توہین عدالت کیس میں عمران خان نے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔عمران خان نے اپنے اس بیان حلفی میں بھی عدالت سے غیر مشروط مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر قانون مکمل غیر شرعی، غیر قانونی، اسلامی معاشرت پر حملہ اور ملک میں عریانی و فحاشی کا راستہ کھولنے کی سازش ہے، سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر قانون مکمل طور پر غیر شرعی، غیر قانونی، اسلامی معاشرت پر حملہ اور ملک میں عریانی و فحاشی کا راستہ کھولنے کی سازش ہے۔ مغربی لابی مزید پڑھیں

پاکستان سولر انرجی، پینے کے صاف پانی، گندے پانی اور آلائشوں کی ترسیل کے شعبوں میں جاپانی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہپاکستان سولر، ونڈ اور ہائیڈل جیسے قابل تجدید توانائی کے ڈرائع سے استفادہ کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، کیونکہ تیل، گیس اور دیگر مہنگے ایندھن کی درآمد پر خرچ مزید پڑھیں

میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا، وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا، 20 سال وزیر اعلی رہا، جس دوران ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، میں نے شوگر ملز کو مزید پڑھیں