اگر چہ سیاسی جماعتوں کے مفادات مختلف ہیں لیکن ملکی مفاد پر سب اکٹھی ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و مشیر امور کشمیر قمرزمان کائر ہ نے کہا ہے آئین و قانون پر عملدرآمد کر کے ہی ملکی مسائل کا حل نکالنا ہو گا،کسی بھی قانونی مسئلے یا آئینی مطالبے کو انا مزید پڑھیں

ایسے لگتا ہے جیسے ہم غزہ میں ہیں فوادچودھری نے سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان سے کردی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے کردی۔ تفصیلات کے مطابق فوادچودھری نے کہا کہ وکلا کو ریڈزون داخلے سے روکا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی سے متعلق کیس میں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری کر دئیے۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) پاک ایران بارڈر پر بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سائیڈ سے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 4 سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی جبکہ شہدا کی پورے مزید پڑھیں

ّئین کی گولڈن جوبلی تقریبات، اسپیکر کا عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) آ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع مزید پڑھیں

نوازشریف جیسے مفرور مجرم کی سربراہی میں حکومتی اجلاس قوم اور اداروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف جیسے مفرور مجرم کی سربراہی میں حکومتی اجلاس قوم اور اداروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، نوازشریف خود تو تاحیات نااہل مزید پڑھیں

مردم شماری پرسیاسی جماعتوں کے تحفظات، وزیراعظم نے 5اپریل کو اجلاس طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) مردم شماری کے معاملے پرسیاسی جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر وزیراعظم نے ہم خیال جماعتوں کااجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس 5اپریل کو ہوگا، اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری کے حوالے سے تحفظات مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم جماعتوں نے آئین پر حملے کا آغاز کردیا،شاہ محمود قریشی

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم جماعتوں نے آئین پر حملے کا آغاز کردیا ہے۔ گزشتہ 42 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے جو جہاں جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم مزید پڑھیں