صوبہ بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے اچھی خبر آگئی۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نے ای لرننگ ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ حکام کے مطابق بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے لرننگ ایپ جلد مزید پڑھیں
صوبہ بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے اچھی خبر آگئی۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نے ای لرننگ ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ حکام کے مطابق بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے لرننگ ایپ جلد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی اور دوسرا عطا تارڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
کسٹمز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس کے بغیر اسسمنٹ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ جمیل ناصر نے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور کہا کہ مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر لڑکوں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں۔ کم عمر لڑکوں کو پی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری دینی مدارس بل کی راہ میں رکاوٹ نہیں۔ چکوال سے جاری بیان میں فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا مزید پڑھیں
شام میں صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد صورتِ حال معمول کی جانب گامزن ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی حکومت نے آج سے سرکاری دفاتر اور بینک کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسرائیل نے یو این سیکیورٹی کونسل کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، اسرائیل نے صرف اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے محدود اور عارضی اقدامات کیے ہیں۔ شام کی موجودہ صورتِ حال مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5 گروپ بنا دیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر علی ارباب نے کہا ہے کہ محسن نقوی ایسے کام کر رہے ہیں کہ سیاستدان بعد میں پچھتائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں