پاکستان اور جاپان میں سیاسی مشاورت کا 13 واں دورآج سے شروع ہو گا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیرہواں دور آج سے 27 جون کو ٹوکیو میں ہوگا۔دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا بارہواں دور 24 فروری 2020 کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

نااہلی کی مدت 5 سال تک محدود، اسحاق ڈار کی نواز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں نااہلی کی مدت 5 سال تک محدود کرنے کے بِل کی منظوری کے ساتھ ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد پیش کردی۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے

سیالکوٹ (آن لائن) سیالکوٹ، شکرگڑھ، شیخوپورہ اور پسرور میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جاں ہو گئے ہیں۔سیالکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، شکرگڑھ میں چار افراد آسمانی بجلی کی زد میں آئے جبکہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے ہونے کا امکان

دبئی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر دبئی حکومت کی جانب سے خصوصی پروٹوکول فراہم کیا جا رہا ہے۔نواز شریف فیملی کے ہمراہ دبئی میں اپنے داماد علی ڈار کی رہائش مزید پڑھیں

دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، ملکی مسائل کا حل کسی واحد سیاسی جماعت کے پاس نہیں۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

معیشت کا دھڑن تختہ کرنے والے اپنے ہی کئے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کو بحال ہوتے دیکھ کر رو کیوں رہے ہیں؟مریم اورنگزیب

اسلام باد(آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنے والے اپنے ہی کئے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کو بحال ہوتے دیکھ کر رو کیوں رہے ہیں؟۔9 مئی کو ملک جلایا، فوجی ونجی مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ کے حوالہ سے بل قومی اسمبلی منظور نہ کرے،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک رکن اسمبلی کی تنخواہ ایک سیکرٹری سے بھی کم ہے،چیئرمین سینٹ کے حوالہ سے جو بل سینٹ سے پاس ہوا قومی اسمبلی اسے منظور نہ کرے،عوام تکلیف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا،پنشن ادائیگی 761 ارب سے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی قائم مقام صدر،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعود ی عرب روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔کابینہ ڈویڑن نے قائم مقام مزید پڑھیں