بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 301 میگاواٹ تک پہنچ گیا، 8 سے10 گھنٹے لوڈشیڈنگ

اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 301 میگاواٹ تک پہنچ گیا جبکہ ملک بھر میں 8 سے10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 2 سو میگاواٹ ہے، ملک مزید پڑھیں

دبئی پاکستانی سیاست کا مرکز،ر آصف علی زرداری اور نواز شریف کی طویل ملاقات

دبئی (آن لائن) لندن کے بعد دبئی پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا، سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے درمیاندبئی میں طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں غیر معمولی ملاقات میں ملک کو درپیش مزید پڑھیں

شفاف الیکشن مسائل کا حل ہیں، انتخابات میں دولت کے کھیل پر پابندی عائد کی جائے: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر اداروں اور خاندانوں کا کنٹرول ختم ہو گا توجمہوریت مضبوط ہو گی، شفاف الیکشن مسائل کا حل ہیں، انتخابات میں دولت کے کھیل پر پابندی عائد مزید پڑھیں

طلباء کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ کرنے کے لئے باقاعدہ آگاہی مہم چلائی جائے: بلیغ الرحمان

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب/ چانسلر محمد بلیغ الرحمان نے آج گورنر ہاؤس لاہور میں کنسورشیم آن ڈرگ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں جامعات میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے تجاویز مزید پڑھیں

پاک امریکا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کوفروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں: ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد(آن لائن) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاک امریکا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کوفروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے قونصل خانے میں امریکی یوم آزادی کی تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو متحدہ عرب امارات میں اپنی بہن بختاور بھٹو کے ساتھ عیدمنائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو متحدہ عرب امارات میں اپنی بہن بختاور بھٹو کے ساتھ عیدمنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات،امریکااورجاپان کادورہ کریں گے، بلاول بھٹو یو اے ای، امریکا اور جاپان مزید پڑھیں

ایک سیاسی جماعت کا سربراہ خواتین کو ڈھال کے طور پر آگے لے کر آیا، فوج کے سامنے لاکھ کھڑا کیا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(آن لائن)ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے سانحہ نو مئی میں ملوث شدت پسندوں کے خلاف اسی دن کارروائی نہ کرنے کی وجوہات سے بھی آگاہ کردیا اور بتایا کہ ایک سیاسی جماعت کا سربراہ خواتین کو ڈھال مزید پڑھیں

دبئی میں پی پی پی،ن لیگ ملاقاتیں،پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں

دبئی /لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، مسلم لیگ ن پرویزاشرف، گیلانی خاندان اوردیگرحلقوں میں امیدوارکھڑا نہیں کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پاکستان کے مسائل کا حل صرف نوازشریف کے پاس ہے: حنا پرویز بٹ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) ڈسڑکٹ لاہور کی یوتھ کواڈینیٹر حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف نوازشریف کے پاس ہے۔ نواز شریف کو مائنس کرنے والے آج خود مائنس ہونے سے خوفزدہ ہیں۔سوشل مزید پڑھیں