اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظرنہیں آیا،یوم عاشور10 محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتے کو ہوگا۔ 9 ویں محرم جمعہ، 10 ویں محرم ہفتے کو ہوگی، اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے مزے لیں گے۔واضح رہے کہ 9 ویں اور 10 ویں محرم کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔دوسری جانب خیبر پختونخواہ میں یکم محرم الحرام بروز جمعرات کو عام تعطیل ہوگی۔
Load/Hide Comments



