پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40 فیصد کی کمی ریکارڈ

کراچی (آن لائن)ملک میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی کل مالیت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عام انتخابات میں کراچی سے کلین سویپ کرے گی ٗحافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عام انتخابات میں کراچی سے کلین سویپ کرے گی،جماعتاسلامی اہل کراچی کی امیدوں کا مرکزبن چکی ہے۔کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنیکی منظوری

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ ڈالر دے گی، خلاف ورزی ہونے پر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ،پہلے مرحلے میں 12 وزراء حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز کر دی ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا مزید پڑھیں

انوار کاکڑ ایک قابل انسان بھی ہیں،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی(آن لائن) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ اب تک کی کیئر ٹیکر گورنمنٹ کے نام دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک ٹھیک سمت جارہا ہے،انوار کاکڑ ایک قابل انسان بھی ہیں اور تمام مزید پڑھیں

سی پیک سبوتاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین

بیجنگ(آن لائن) چین نے گوادر میں چینی انجینیئرز پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلے کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں