انتخابات کی تاریخ کے اعلان میں کسی قسم کی تا خیر نہ کی جائے، فیصل کریم کنڈی

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کا یہ واضح موقف ہے کہ آئین کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان میں کسی قسم کی تاخیر نہ کی جائے،الیکشن کا شیڈول مزید پڑھیں

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں عبوری حکومت کے قیام اور سینٹر انوارالحق کے بطور نگراں مزید پڑھیں

شہباز گل نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے والے جج سے معافی مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے والے جج بابر ستار سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل

اسلام آباد(آ ن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔شہریار آفریدی اور مزید پڑھیں

دھشتگرد عناصر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ منگل کو صدر جمیعتِ علماء ِ اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پہنچے۔گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔وزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز مزید پڑھیں

دل کی تسلی کیلئے ان جماعتوں کو 15 فروری کی الیکشن کی تاریخ بتائی گئی،رہنماء جی ڈی اے سائرہ بانو

اسلام آباد(آن لائن)جی ڈی اے کی سینئر رہنما سائرہ بانو نے کہا کہ دل کی تسلی کیلئے ان جماعتوں کو 15 فروری کی الیکشن کی تاریخ بتائی گئی۔راجہ ریاض نے 15فروری کی تاریخ ایسے بتائی ہے جیسے کوئی مبارک دن مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کا نام شہباز شریف سے پہلی ملاقات میں دے دیا تھا، راجہ ریاض

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ نے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کا نام شہباز شریف سے پہلی ملاقات میں دے دیا تھا۔اختر مینگل کے سوا کسی نے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اعتراض نہیں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے باجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام رہی

کراچی (آن لائن)پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کرنے کے باجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام رہی۔گزشتہ مالی سال کے اختتام پر گردشی قرضہ بڑھ کر 2.31 ٹریلین روپے مزید پڑھیں