خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد(آن لائن)خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں نامزد چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان ہمیشہ اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مصیبت اور خوشی کے لمحات میں کھڑا رہا ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔پاک فوج ترکیہ کی بَری افواج کو متعدد شعبوں میں مکمل تعاون مزید پڑھیں

کے ایم سی جیسے اثاثے کسی پرائیویٹ کمپنی کے پاس ہوتے تو آج وہ اپنے جہاز چلا رہے ہوتے،مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی جیسے اثاثے کسی پرائیویٹ کمپنی کے پاس ہوتے تو آج وہ اپنے جہاز چلا رہے ہوتے،یہ نہیں ہوسکتا کہ کے ایم سی کی زمینوں پر لوگ مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دو اہم سمریوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دو اہم سمریوں کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نے شوگرایڈوائزری بورڈ کا کنٹرول وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی سے واپس لے لیا۔وزیراعظم نے شوگر ایڈوائزری بورڈ وزارت صنعت کے ماتحت کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نے ڈپٹی مزید پڑھیں

عام انتخابات وسط سے آخرجنوری تک ہونگے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی مکمل تیاریوں کے بعد ملک بھر میں عام انتخابات کی حتمی تاریخ دے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے، صرف تاریخ دینے بارے تجویز دے سکتے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن)سینئر رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صدر کے خط کا جواب دے چکا کہ تاریخ دینے کا اختیار ان کا نہیں،الیکشن کمیشن کی تاریخ کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، یہ مزید پڑھیں

جبر سے کوئی سیاسی جماعت ختم نہیں ہوتی، عمران خان بالکل نہیں ٹوٹے گا،پی پی رہنما خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جبر سے کوئی سیاسی جماعت ختم نہیں ہوتی۔ پیپلز پارٹی آج آپ کے سامنے بیٹھیہے۔جتنا جبر ہمارے اوپر ہوا عمران خان کے اوپر نہیں ہوا۔عمران خان کے مزید پڑھیں

اے میرے مولا جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اے میرے مولا جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں۔آئین میں اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن بعد الیکشن کے انعقاد مزید پڑھیں