حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے کہا ہے حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئیچیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا

سڈنی (آن لائن) آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم نیکینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر اسکواڈ مزید پڑھیں

عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی: بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہیکہ عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی، ہمیں روایتی اور پرانی سیاسی سوچ کو چھوڑنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

اسلام آباد (ان لائن) حکومتی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے تحریک انصاف کے سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی،چیئرمین پی ٹی آئی سے صرف ان کی فیملی کے افراد،وکلاء اور ڈاکٹر مزید پڑھیں

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) وزارت قانون کی جانب سے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت آج ہفتہ تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

بمباری پھر شروع ہو گئی، غزہ میں مستقل جنگ بندی ہونی چاہیے، طبی مراکز پر ہونیوالے حملوں کے خلاف عالمی تحقیقات کی جائے، پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگبندی کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے طبی مراکز پر حملوں کی عالمی تحقیقات کی جانی چاہیے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، بھارت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوقیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیا یوں کی نیلامی کیلیئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط مزید پڑھیں

مشرق وسظی میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاک بحریہ کا بڑا فیصلہ،پی این ایس طغرل خلیج عدن میں تعینات

اسلام آباد (آن لائن) مشرق وسظی میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاک بحریہ کا بڑا فیصلہ، پاکستان نیوی کے جدید، ٹائپ او فائیو فور ایلفا پی، طغرل کلاس فریگیٹ، پی این ایس طغرل کو خلیج عدن میں تعینات کر دیا مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے 4 آرڈیننس جاری کر دئیے

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 4 آرڈیننس جاری کر دئیے۔صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 اور مزید پڑھیں