پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے،الیکشن کمیشن میں متفرق دارخواستیں دائر

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے،الیکشن کمیشن میں متفرق دارخواستیں دائر کر دی گئیں،درخواستیں محمود احمد،محمد مزمل ساندھواور اکبر ایس بابر کی جانب سے جمع کرائی گئی ہیں۔منگل کے روز الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9مارچ کو دن10بجے طلب کرلیا

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9مارچ کو دن10بجے طلب کرلیاہے۔سپیکر ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخاب رولز 1988 کی قاعدہ 9 کی شق بی کے مزید پڑھیں

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرمہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا

کراچی(آن لائن)منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرمہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں 15پیسے بڑھ کر ڈالر کی قدر279.20روپے سے بڑھ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز کاروبار حصص مندی کی جانب گھوم گیا

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز کاروبار حصص مندی کی جانب گھوم گیا۔اگرچہ منگل کو کاروبار کی ابتداء مثبت زون میں ہوئی اورایک موقع پر انڈیکس 184پوائنٹس کی تیزی سے 66134پوائنٹس تک بھی پہنچا لیکن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابقسینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،نئے سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ پنشن سکیم تیار

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرلی،نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پنشن کی بجائے رضاکارانہ پنشن اسکیم دی جائے گی،ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کی دوڑ میں اسحاق ڈار اور نجی بینک کے چیف ایگزیکٹو اورنگزیب شامل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت جاری، وزارت خزانہ کے اہم منصب کیلئے اسحاق ڈار پھر ریس میں شامل ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مصدق ملک اور ایک نجی بنک کے چیف ایگزیکٹو محمد اورنگزیب بھی دوڑ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ:اسحاق ڈار خزانہ،خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے ایوان صدر سے حلف اٹھانے کے بعد وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت شروع کرد ی گئی ہے،اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

صدراتی الیکشن، آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے ووٹ مانگ لیے

اسلام آباد (آن لائن) صدراتی الیکشن میں حکومتی اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ووٹ مانگ لیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے شریک چیئرمین اور نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون،وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن) ترکیہ کے صدر نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے اور دوسری مرتبہ پاکستان کاوزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی،رجب طیب اردوان نے شہباز شریف کی کامیابی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مزید پڑھیں