ایک ارب ڈالر گندم درآمد سکینڈل کی عدالتی کمیشن کے ذریعے انکوائری کی جائے: حافظ نعیم الرحمن

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کریں گے، صوبائی حکومت کو چار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دے دیا۔دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں۔مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا عالمی یوم صحافت کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک کے مثبت تشخص کو اْجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے صحافتی مزید پڑھیں

وائٹ پیپر چھاپنے سے 2018 کے الیکشن کی تاریخی دھاندلی سمیت آپ کے سیاہ کرتوت سفید نہیں ہوجائیں گے،طلال چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے راہنما سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی لیڈروں اور وزیراعلی خیبرپختون خوا کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ وائٹ پیپر چھاپنے سے 2018 کے الیکشن کی تاریخی دھاندلی سمیت آپ کے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (آن لائن)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقوں گڈاپ، کاٹھور اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیمامرکز مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔ سیاسی صورتحال اور سندھ خصوصا کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سربراہ ایم کیو ایم و وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی۔ ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور ایم این اے مصطفی کمال شامل تھے۔ملاقات میں مزید پڑھیں

مجرموں کی سرپرستی یا سہولت کاری کرنیوالوں کو رعایت نہیں ملے گی،شرجیل میمن

کراچی(آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ایکسائز، ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے واضح ہدایات دی ہیں کہ مجرموں کی سرپرستی یا سہولت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل رواں ماہ کے وسط تک بجٹ اہداف پر کام مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل رواں ماہ کے وسط تک بجٹ اہداف پر کام مکمل کرنے کا فیصلہ،نیا قرض پروگرام سائن کرنے کیلئے وزارت خزانہ کی متعلقہ وزارتوں کو اہداف مکمل کرنے کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 6 مئی کو طلب کر لیا،سکندر سلطان راجہ صدارت کرینگے

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 6 مئی کو طلب کر لیا،الیکشن کمیشن اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

اپنی آئینی حدود خوب جانتے ہیں،دوسرے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھیں، آرمی چیف

رسالپور/راولپنڈی (ان لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے جمعرات کو رسالپور میں پی اے ایف کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں واضح کیا ہے کہ فوج اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ہے اور ہم دوسروں مزید پڑھیں