عید الاضحیٰ کی آمد، مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحیٰ کی آمد کے موقع مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے عید الاضحیٰ مزید پڑھیں

شہر قائد کے باسیوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے شہر شہر قائد کے باسیوں پر بھی بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے: ملک احمد خان

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی و قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے ترکیہ کے مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر مزید پڑھیں

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب مزید پڑھیں

ریاست بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی کے بہانے سے پیش ہونے سے روک رہی ہے، لطیف کھوسہ

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ریاست بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی کے بہانے سے پیش ہونے سے روک رہی ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 18 افراد جاں بحق

دنیا پر موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات جنوبی افریقہ کے ساحلی شہر ڈربن میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بگولوں سے متعدد گھر مکمل تباہ ہوگئے جبکہ کئی کی چھتیں مزید پڑھیں