ارشد ندیم کی اولمپکس میں کامیابی پر چینی سفیر کی مبارکباد

پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ پاکستانی بھائی بہنوں کو ارشد ندیم کی اولمپکس میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک بیان میں چینی سفیر نے کہا کہ 40 سال بعد اولمپکس گولڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ مزید پڑھیں

بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کا تمام مٹیریل گرفتار ملزم نے تیار کیا؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

علی امین یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچ رہے، وزیراعلیٰ ہاؤس کی بھی نہ بیچ دیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب جامعات کی اراضی فروخت کرنے لگے ہیں، مجھے نہیں لگتا کبھی پی ٹی آئی کے دفتر جاؤں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں