اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اپوزیشن کیخلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر کی ہدایات پر اسمبلی حکام نے حکومتی درخواستوں کو معطل کرنے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ مزید پڑھیں

ہوا کا کم دباؤ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

ہوا کے کم دباؤ کا آ ج راجستھان سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ گھوٹکی، قمبر شہدادکوٹ، لاڑکانہ، مزید پڑھیں

سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے: شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت سول سروس کی ریفارمز پر جائزہ اجلاس ہوا، اس دوران وزیراعظم کا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائیاں شفاف بنانے کیلئے ایس او پیز جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کو شفاف بنانے کے لیے ایس او پیز جاری کردیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایس او پیز کا مقصد احتساب کے عمل کو یقینی بنانا ہے، مزید پڑھیں

معطل ارکان کیخلاف ریفرنس: حکومت و اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی میں مجتبیٰ شجاع، سلمان رفیق، رانا ارشد، سمیع اللّٰہ، احمد اقبال، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: آئندہ ہفتے 2 ڈویژن اور 8 سنگل بینچ دستیاب، ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے دو ڈویژن اور 8 سنگل بینچ دستیاب ہوں گے، چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔ اس روسٹر کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار اور مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ، سول سوسائٹی کیساتھ خصوصی نشست

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مظفر آباد کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد جموں و کشمیر کی سول سوسائٹی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بلوچستان میں ظلم پر ہم سب آواز بلند مزید پڑھیں

امریکا: لاس اینجلس میں تارکین وطن کی گرفتاریاں روکنے کا حکم

امریکا میں وفاقی جج نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو لاس اینجلس میں تارکین وطن کی گرفتاریاں روکنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی جج نے حکم سنایا کہ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی لاس مزید پڑھیں