وزیر اعظم شہباز شریف کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال کے معاملے پر کہا کہ وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا، کوشش کی گئی کہ افراتفری کا عالم ہو لیکن بلاتفریق تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آزاد کمشیر کے لوگوں کے مسائل کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے گزشتہ روز میرے دادا کا نام لیا اور غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر مزید پڑھیں

ہم اپنے باپ کے بھی زور زبردستی والا رویہ نہیں مانیں گے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم اپنے باپ کی بھی زور زبردستی والا رویہ نہیں مانیں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں غیر فعال اور خراب فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز مزید پڑھیں