وفاق کا ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انتخابات ترمیمی بل 2024ء کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس چار جولائی کو طلب کئے جانے کا مزید پڑھیں

فرانس: پارلیمانی الیکشن کا پہلا مرحلہ، میکرون کی جماعت کا تیسرا نمبر

فرانس میں نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کیلئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ابتدائی نتائج کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون کی جماعت تیسرے نمبر پر آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسلام آباد جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد جلسے سے متعلق آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6 جولائی کو اسلام مزید پڑھیں

پاکستان نے 59 سال سے بھارتی جیلوں میں قید اپنے 38 شہری مانگ لئے

پاکستان نے 59 سال سے بھارتی جیلوں میں قید 38 اپنے شہری مانگ لیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو دی گئی قیدیوں کی فہرست میں ان اہلکاروں کا مطالبہ کیا، پاکستان اور بھارت ہر سال یکم مزید پڑھیں

اقتدار کیلئے غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحافیوں پر مظالم کیخلاف پیپلزپارٹی صحافیوں کے ساتھ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقتدار کے لئے ہمیشہ غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا اور سازشیں کرنا پی مزید پڑھیں

لیسکو کا ترسیلی نظام پھر بارش کا جھٹکا نہ برداشت کر سکا، 100 سے زائد فیڈر ٹرپ

لیسکو کا ترسیلی نظام پھر بارش کا جھٹکا نہ برداشت کر سکا، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ فیڈرز ٹرپ کر جانے سے متعدد علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند رہی، گرمی اور حبس میں شہریوں کا براحال ہو گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 سے 3 جولائی تک تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف 2 سے 3 جولائی تک دوشنبے تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم مجلس نمائندگان کے چیئرمین اور تاجک وزیراعظم سے بھی مزید پڑھیں

ایک سال انٹراپارٹی الیکشن نہیں کرائے، اب کس منہ سے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں: عقیل ملک

ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ایک سال تک تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے، اب سنی اتحاد کونسل، تحریک انصاف والے کس منہ سے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے شیرافضل، شاندانہ گلزار کی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کردی

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے شیرافضل مروت اور شاندانہ گلزار کی کور کمیٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کردی۔ ذرائع کے مطابق شیرافضل مروت اور شاندانہ گلزار کی مسلسل ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکنیت معطل کی گئی، پی مزید پڑھیں

اے این پی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی

اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخارحسین نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخارحسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خیال تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں