بجٹ اجلاس: ہتک عزت قانون کے خلاف پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کا احتجاج کا اعلان

ہتک عزت قانون کے خلاف پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں صحافتی تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ہتک عزت قانون کے خلاف صحافی تنظیموں نے احتجاجی تحریک کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، احتجاجی تحریک مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان پنجاب کا بجٹ پیش کر رہے ہیں

پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو باہمی تعاون سے سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) کی رہائشگاہ پر پہنچے جہاں مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

تمام اشاریے بتارہے کہ معیشت بہتری کی جانب جارہی ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آرہی ہے، تمام اشاریے بتارہے ہیں کہ معیشت بہتری کی جانب جارہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب سے مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2600 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے اگلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید

صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں حملہ کرکے حزب اللہ کے سینئر فلیڈ کمانڈر سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا میں حملہ کیا، سکیورٹی ذرائع کا مزید پڑھیں

عازمین حج کیلئے شدید گرمی سب سے بڑا چیلنج ، احتیاطی تدابیر جاری

رواں سال عازمین حج شدید گرمی میں اپنا فریضہ انجام دیں گے، سعودی حکام نے حجاج کرام کیلئے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ شدید گرمی کے پیش نظر سعودی عرب کی وزارت صحت نے حجاج کرام کو خبراد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شہریار آفریدی 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکیہ، وزیر دفاع اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ ترکیہ کے دوران میزبان ملک کے وزیر دفاع، کمانڈر جنرل سٹاف، ترکیہ لینڈ فورسز کے کمانڈر، نیول کمانڈر اور ایئر فورس کے کمانڈرز سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک مزید پڑھیں