ایران : صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ، آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹ کاسٹ کردیا

ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ، صدارتی انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے ۔ ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغازہوگیا ، 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد ووٹنگ کے اہل قرار مزید پڑھیں

نوازشریف کا اے سی اتروانے والے آج مظلومیت کارڈ مت کھیلیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کا اے سی اتروانے والے آج مظلومیت کارڈ مت کھیلیں۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکیہ، وزیر دفاع اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ ترکیہ کے دوران میزبان ملک کے وزیر دفاع، کمانڈر جنرل سٹاف، ترکیہ لینڈ فورسز کے کمانڈر، نیول کمانڈر اور ایئر فورس کے کمانڈرز سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ضم اضلاع کیلئے 70 ارب کی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پشاور میں ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے شرکت کی، قومی اقتصادی کونسل نے وزیراعلیٰ اور مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کے مطالبے سے اتفاق کیا۔ مشیر خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں

آنسو سے چارج ہونے والی اسمارٹ لینسز بیٹری ایجاد

سنگاپور: سنگاپور کے ایک سائنس دان نے فلم مشن امپاسیبل سے متاثر ہو کر اسمارٹ کونٹیکٹ لینسز کی بیٹری ایجاد کر لی۔ فرینچائز کی چوتھی فلم میں ایک ایجنٹ کو ایسے کونٹیکٹ لینسز پہنے دِکھایا گیا تھا جو چہرے کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز حکومت سے مستعفی

اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا کا سلامتی کونسل سے ووٹنگ کا مطالبہ

امریکا کاکہنا ہے کہ اس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ’یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ فوری جنگ بندی‘ کے منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے اپنی قرارداد کے مسودے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ووٹنگ کی درخواست کی مزید پڑھیں