انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان

نگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے، جس کے لیے کامران غلام اور امام الحق کے ناموں پر مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق سینیٹر بشریٰ گوہر نے آئینی ترامیم کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بشریٰ گوہر نے درخواست علی گوہر درانی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، جس میں وفاقی حکومت اور وزارتِ قانون کو فریق مزید پڑھیں

اسکولوں سے باہر کروڑوں بچوں کو تعلیم کی فراہمی بڑا چیلنج ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسکولوں سے باہر کروڑوں بچوں کو تعلیم کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات مزید پڑھیں

جب مرجاؤنگا تو بچوں میں جائیداد کیسے تقسیم ہوگی؟ امیتابھ نے انٹرویو میں بتادیا

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ایک بار بتایا تھا کہ ان کی موت کے بعد ان کی جائیداد کی تقسیم کیسے ہوگی۔ گزشتہ کچھ ماہ سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم ہیں، مزید پڑھیں

سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف بینکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں، فضل الرحمان کا چیف جسٹس کو خط

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاقی شریعت عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف بینکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کے مزید پڑھیں

اشتہاری ملزم مراد سعید کے علی امین گنڈا پور و پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف

9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔ پارٹی مزید پڑھیں

استنبول ایئرپورٹ سب سے زیادہ منسلک پروازوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا

استنبول ایئرپورٹ سب سے زیادہ منسلک پروازوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے، جو 309 منفرد مقامات تک نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔ استنبول ایئرپورٹ کی یہ منفرد پوزیشن اس کے اسٹریٹجک مقام اور ترکیہ ایئرلائنز کے وسیع مزید پڑھیں

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی تاجکستان کو برآمد کرنے کی سفارش کردی

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی تاجکستان کو برآمد کرنے کی سفارش کر دی۔ شوگر ایڈوائزری بورڈ اور کابینہ کمیٹی برائے مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ کا مشترکہ اجلاس وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر مزید پڑھیں