آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ اور آذری وزارت خارجہ نے امن معاہدے کا مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ بلیک میلنگ ہے:حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا غزہ کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ بلیک میلنگ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کےترجمان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مزید پڑھیں

حماس کے ساتھ براہِِ راست ملاقات بہت مددگار رہی: امریکی سفیر ایڈم بوہلر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے یرغمالیوں کے حوالے سے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفیر ایڈم بوہلر نے مزید پڑھیں

یورپ کے مستقبل کا فیصلہ امریکا اور روس میں نہیں ہونا چاہیے: میکرون

فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ یورپ کے مستقبل کا فیصلہ امریکا اور روس میں نہیں ہونا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطاق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روس کو فرانس اور یورپ کے لیے خطرہ قرار دے دیا مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں تیسری توسیع کے بعد بڑا حصہ نمازیوں کے لیے کھل گیا

مسجد الحرام میں تیسری توسیع کے بعد بڑا حصہ نماز یوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ادارۂ امورِ حرمین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے یہ نیا حصہ رمضان المبارک میں مسجد الحرام مزید پڑھیں

امریکا: مسافر طیارے کی تباہی، متاثرہ خاندان نے 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا

واشنگٹن میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کے مسافر طیارے سے ٹکرانے کے حادثے میں متاثرہ خاندان نے فیڈرل ایوی ایشن اور امریکی فوج کے خلاف الگ الگ 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ حادثے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، گزشتہ برس 8179 کمپنیاں رجسٹرڈ

دبئی میں پاکستان کی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دبئی چیمبر آف کامرس نے 2024ء کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے دبئی میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کیا مزید پڑھیں

برطانیہ کا بھی PIA پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

فرانس کیلئے پاکستان ایئر لائنز کی پروازیں بحال ہونے کے بعد برطانیہ نے بھی آئندہ ماہ سے پاکستان کی قومی ایئر لائن کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے پر جولائی مزید پڑھیں