معاہدہ طے ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی، صدر ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کسی معاہدے تک برقرار رہے گی اور امریکا جلد بازی میں کوئی “کمزور ڈیل” قبول نہیں کرے گا۔ بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب کا آبنائےہرمز کو دوبارہ بند کرنے کا اعلان

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام عائد کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

گیس بحران کا متبادل؟ پانی سے چلنے والا ہائیڈروجن چولہا مارکیٹ میں متعارف

گرین وائز” نامی کمپنی نے ایک ایسا انوکھا چولہا تیار کیا ہے جو پانی کو استعمال کرتے ہوئے ہائیڈروجن پیدا کرتا ہے اور اسی کو بطور ایندھن استعمال کر کے کھانا پکاتا ہے۔ اس سسٹم میں پی ای ایم الیکٹرولائزر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے طبی تحقیقات سے متعلق ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی تحقیقات سے متعلق ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی شعبے میں اصلاحات کر رہے ہیں۔ ادویات کی قیمتیں 50 مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دورپیرکو پاکستان میں ہوگا، امریکی میڈیا

امریکی نشریاتی ادارے نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کے روز پاکستان میں متوقع ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے امریکا نے مذاکرات مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب 3روزہ دورہ ایران مکمل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کامیاب تین روزہ دورہ ایران مکمل ہو گیا، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

چین ایران کےافسودہ یورینیم کو تحویل میں لینےکیلئے تیار ہے،امریکی میڈیا

ایک اہم سفارتی پیشرفت میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ چین ایران سے افزودہ یورینیم اپنے قبضے میں لینے یا اس کی افزودگی کم کرنے پر آمادہ ہے، تاکہ جاری تنازع کے حل کے لیے ممکنہ معاہدے کی راہ مزید پڑھیں

امریکی بحری جہازوں پر خوراک کی کمی کی خبروں پر بحریہ کا ردعمل

امریکی بحریہ نے اپنے دو بڑے جنگی جہازوں پر خوراک کی کمی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام اہلکاروں کو مکمل اور متوازن کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ بحریہ کے مزید پڑھیں