رفح قتل عام، او آئی سی کا سلامتی کونسل سے ذمہ داریاں سنبھالنے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں شہریوں کے ’بہیمانہ قتل عام‘ کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ہوا: رپورٹ

گزشتہ روز جاری ہونیوالی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا نے گزشتہ ایک سال کے دوران موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شدید گرمی کے اوسطاً 26 اضافی دن برداشت کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

رفح میں معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت قابل قبول نہیں: کینیڈین وزیرخارجہ

کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیر خارجہ میلانی جولی نے پارلیمنٹ سے مزید پڑھیں

رفح پرحالیہ حملے، پالیسی نہیں بدلی مگر واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئیں :امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ رفح میں حملے کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت سے رابطہ کیا ہے اور واشنگٹن اسرائیلی تحقیقات کے نتائج پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کیخلاف درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) سے ہنگامی اقدامات کی استدعا کی تھی، جنوبی افریقا نے اسرائیل کو غزہ میں فوجی مزید پڑھیں

یورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے پر اسرائیل آگ بگولہ

یورپی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر اسرائیل آگ بگولہ ہوگیا۔ فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل نے کہا کہ فلسطینی شہروں جنین اور نابلس مزید پڑھیں