جنوبی افریقہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 18 افراد جاں بحق

دنیا پر موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات جنوبی افریقہ کے ساحلی شہر ڈربن میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بگولوں سے متعدد گھر مکمل تباہ ہوگئے جبکہ کئی کی چھتیں مزید پڑھیں

بھارتی صدر کو نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ کی فہرست آج پیش کی جائیگی

بھارت میں عام انتخابات کے بعد اب آنے والی حکومت کا خاکہ کافی حد تک واضح ہو چکا ہے، بھارتی چیف الیکشن کمشنر آج صدر کو پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان کی فہرست پیش کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مزید پڑھیں

مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

مالدیپ نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کے مطابق ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران برطانیہ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کئے گئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور برطانیہ مزید پڑھیں

رفح حملے، اسرائیل کی جانب سے امریکی ساختہ بم استعمال کرنے کا انکشاف

امریکی اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ رفح میں پناہ گزین کے خیموں پر اسرائیلی حملے میں امریکی ساختہ بم استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ رفح پر حملے میں امریکی ساختہ مزید پڑھیں