وزیر داخلہ کا شمالی وزیرستان میں نوجوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے،اپنے پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا مزید پڑھیں

پلاسٹک سے پیدا ہونے والے آلودگی کے اثرات سنگین ہوتے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرکہا ہے کہ پلاسٹک سے پیدا ہونے والے آلودگی کے اثرات سنگین اور طویل مدت ہوتے ہیں جن سے نہ صرف ماحول کو مزید پڑھیں

حکومت نے ماحول دوست متبادل اقدامات اختیار کرنے کو ترجیح دی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیات کے عالمی دن پر پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے اور پلاسٹک کے استعمال میں کمی لانے کے بارے میں پاکستان کا غیر متزلزل عزم ظاہرکیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی مزید پڑھیں

طلاق کے بعد عمران خان نے ریحام کو بربادکر نے کی ہدایات ملیں ‘،عظمیٰ کاردار

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی سابق رہنما عظمیٰ کاردار نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں ریحام خان سے طلاق کے بعد انہیں برباد کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ تفصیل کے مطابق عمران خان کی مزید پڑھیں

محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی استاد کو قر آن مجید کا تحفہ

واشنگٹن (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلیباز محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی استاد کو قر آن مجید کا تحفہ پیش کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی مزید پڑھیں

نو مئی واقعات میں ملوث گرفتار خواتین کے ساتھ ہراسگی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ ہے، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ (آن لائن)سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے عمران خان اور ان ساتھیوں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات میں ملوث گرفتار خواتین کے ساتھ ہراسگی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

رواں سال جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر مقامات پر جون،جولائی اور اگست کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کا آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق شمالی مزید پڑھیں

وعدوں پر عمل درآمد میں وفاقی حکومت کی سرد مہری باعث تشویش ہے،قدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پالیسی بیان دیتے ہوئے صوبے کے مسائل کے حل کیلیے نتیجہ خیز اقدامات اور صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے مزید پڑھیں