آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ایران کی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔دورے کے دوران جنرل عاصم منیر ایرانی قیادت سے دفاع مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے،ایم کیو ایم

کراچی (آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے تیار کی گئی درخواست میں مقف اختیار کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ اپوزیشن میں اپنی اکثریت کھو مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے واضح کر دیا کہ مدت کی تکمیل پر حکومت چھوڑ دیں گے،آخری دو ہفتوں میں نگران وزیر اعظم کا فیصلہ ہو جائیگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ بڑی کامیابی ہے،معیشت اور روپے کی قدر میں بہتری آئے گی،پاکستان کو دیوالیہ بنانے کے خواہشمندوں کو ناکامی اور مایوسی ہوئی،آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

چشمہ سی 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ منصوبہ ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا،وزیر اعظم

میانوالی(آن لائن) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چشمہ سی 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ منصوبہ ملکی ترقی میں اہم سنگ میل اور جوہری توانائی کا یہ منصوبہ ماحول دوست ہو گا ہمارے پاور پلانٹس اللہ کے فضل مزید پڑھیں

عمران خان کی ”میں“ٹوٹ جائے توانہیں سیاست میں واپس لائیں گے،خورشید شاہ

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ’میں‘ ٹوٹ جائے اور کہے کہ میں بیٹھنے کے لیے تیار ہوں تو پیپلز پارٹی ان کے ساتھ بیٹھ مزید پڑھیں

عام انتخابات،ن لیگ کی صوبائی قیادت نے پنجاب سے امیدواروں کے نام مانگ لئے

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن)نے انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام مانگ لیے۔مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے پنجاب انتخابات کیلئے مقامی قیادت سے امیدواروں کے نام مانگے ہیں،صوبائی قیادت نے بہترین امیدواروں کے نام ارسال کرنے کی ہدایت کی،جبکہ مسلم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا، وزارت داخلہ کے حکام کے سندھ کے افسران سے رابطے

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا، رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں،گزشتہ روز وزیر داخلہ رانا ثنااللہ مزید پڑھیں

نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کا تقاضا اور کامیابی کی کنجی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کا تقاضا اور کامیابی کی کنجی ہے، ملکی ترقی کے لیے فنی تعلیم کا فروغ ضروری ہے،اسکل ڈیویلپمنٹ ہماری ترجیح ہونا چاہیے، شعبہ تعلیم میں مزید پڑھیں

گرمی کی شدید لہر سے ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آن لائن)گرمی کی شدید لہر سے ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچ گئی جبکہ بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 188 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار مزید پڑھیں

عدالت نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار دیدیا،لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں