میرا دل پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے،نواز شریف

مانانوالہ(آن لائن)قائد پاکستان مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ میرا دل پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے جلد پاکستان میں آپنی عوام کے درمیان مزید پڑھیں

عارف علوی کا بیان ان کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں صدر عارف علوی کی وضاحت پر کہا کہ ان کی صدارتی منصب سنبھالنے کی اہلیت پر ہی سوالیہ نشان ہے،کیا وہ یہ مزید پڑھیں

آفیشل ایکٹ کے تحت اسد عمر کو بھی گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد پولیس نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔انہیں ایف آئی کے حوالے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

عارف علوی کی آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خدا گواہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف قطر ایئر لائن کیو آر 629 سے لندن روانہ ہوئے، سلیمان شہباز بھی سابق وزیر اعظم کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر کے باعث مردم شماری پر اعتراض ہے، 90 دن کی تاخیر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیرکوگرفتارکرلیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو بھی گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو تھانہ ترنول پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا مزید پڑھیں

قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے جمعہ کے روز ایک تنظیم کے جلسے میں ملکی اداروں کے خلاف تقریر کی تھی۔سابق مزید پڑھیں

چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر گمشدگی کی درج ایف آئی آر کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کی درج ایف آئی آر کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ مزید پڑھیں