نامعلوم اور خفیہ مقام پر یہ کیسا الیکشن تھا جس کا نہ کوئی تجویز کنندہ تھا نہ تائید کنندہ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد() پاکستان مسلم لیگ ن کا پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن پر رد عمل آ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چئیرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ”سلیکشن“ قرار دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کرکے جماعت کو موروثی سیاست کی بیماری سے بچالیا، محمدعلی درانی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے بیرسٹر علی گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کرکے جماعت کو موروثی سیاست کی بیماری سے بچالیا ہے اور مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں،زلفی بخاری

لندن(آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات: بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جس کے بعد نیب نے 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا مزید پڑھیں

لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوتے،ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کریں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوتے،ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کریں،سیاسی مفاد ایک طرف رکھ کر ملکی مسائل پر توجہ دینے مزید پڑھیں

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی،ایپکس کمیٹی میں انتخابات کے حوالے سے بات نہیں ہوئی،سیکیورٹی تھریٹس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کوپ28 کانفرنس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

دبئی(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کوپ28 کانفرنس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں،وزیر اعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام مزید پڑھیں

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کے رفقاء کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شہزاد اکبر، ضیا المصطفی زلفی بخاری اور فرحت مزید پڑھیں