پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں سید یوسف رضا گیلانی، مزید پڑھیں

یہ آگ لگانے کا نہیں آگ بجھانے کا وقت ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ یہ وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر مزید پڑھیں

سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، شازیہ مری

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، تھرپارکر میں پیپلزپارٹی کے ووٹرز کو ووٹ مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نگراں وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (آن لائن) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ نگراں وزیراعظم اور گورنرسندھ کے درمیان ملکی معاشی مشکلات، سیاسی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا مزید پڑھیں

سیاسیی جماعتیں قومی حکومت کی تشکیل کیلئے ٹھنڈے دل سے غور کریں،خواجہ سعد رفیق

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام قومی سیاسی جماعتیں ٹھنڈے دل سے قومی حکومت کی تشکیل کیلئے غور کریں،عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ہم نے غیر ملکی مبصرین اور دولت مشترکہ مبصرین کا خیر مقدم کیا ہے،ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاسی مزید پڑھیں

نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفر آباد(آن لائن)آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے سابق وزیر امور کشمیر و نامزد وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق علی امین خان گنڈا پور پر آزادکشمیر کے جنرل الیکشن2021 میں ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں

وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟ بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ امیر مزید پڑھیں