کراچی (آن لائن) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ نگراں وزیراعظم اور گورنرسندھ کے درمیان ملکی معاشی مشکلات، سیاسی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا کہ معاشی استحکام کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت انتہائی ناگزیر ہے۔
Load/Hide Comments



