مشرق وسطی کی صورت حال پر تشویش ہے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بنتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بنتی ہوئی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے، مزید پڑھیں

بیساکھی محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے‘ شہباز شریف

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیساکھی کے رنگا رنگ تہوار کے موقع پر دنیا بھر اور پاکستان میں مقیم سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اپنے پیغام میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکہ روانہ ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف سے نئے بیل آوٹ پیکیج کے حصول کیلئے مذاکرات کا معاملہ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکہ روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ مزید پڑھیں

قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 63 ہزار 496 والدین ویکسی نیشن سے انکاری تھے۔ مزید پڑھیں

مقامی سطح پر تیار ہونے کے باوجود موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں مقامی سطح پر تیار ہونے کے باوجود موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود اعدادوشمار سے ظاہر مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر بونیر میں کارروائی

راولپنڈی، بونیر(آن لائن)سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر بونیر میں کارروائی،انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ سلیمعرف ربانی مارا گیا،کارروائی کے دوران دو دہشت گرد زخمی ہوئے،بہادری سے لڑتے ہوئے دھرتی کے دو بہادر سپوت بھی مزید پڑھیں